Promising books that we can trust and recommend !

سلام قرآنی قاعدہ

Subject : اسلامیات
No Of Pages : 72 صفحات
Size : 6.70 width x 9.30” height

Features:

اسباق کے شروع میں اساتذہ اور طلبہ کے لیے ضروری ہدایات
اساتذہ کے لیے ہر سبق کے متعلق علیحدہ ہدایات اور طریقہ تدریس کا بیان
حروف جوڑنے والی مختلف شکلوں اور قواعد کے لیے علیحدہ رنگوں کا استعمال
ہجے اور الفاظ کو جوڑنے کے طریقے کی وضاحت
اسباق میں قرآنی مثالوں کا اہتمام
مروجہ قرآنی خط کا استعمال
وقف اور رموزِ اوقاف کی تفصیل
آدابِ تلاوت و فضیلتِ قرآن اور دیگر اہم معلومات پر مشتمل صفحات
ہر سنق کے ساتھ دلچسپ عملی سرگرمیاں

PKR 150
TOP