:ابتدائے بچپن کی اُردو کی تعلیم کے چالیس اہداف کا احاطہ کرتے ہوئے ، تمام حاصلات تعلم کو یقینی بناتی ہے ، جیسے
- پری رائٹنگ اور پری ریڈنگ سر گرمیوں کے ذریعے بچوں کو لکھنے اور پڑھنے کے لئے تیار کرنا
- صوتیات کی مدد سے ذہن میں حرف اور آواز کا تعلق قائم کرنا
- رکن، لفظ اور جملہ سازی سکھا کر بچوں کو لکھنے اور پڑھنے کے قابل بنانا
- ذہنی، تخلیقی اور شعوری صلاحیتوں کی بھر پور نشو و نما کرنا
- معیاری اردو بولنے اور سننے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا تاکہ بچوں کی صحت مندانہ اور باد قار لسانی نشو و نما ہو
- اُردو کے مفرد اور مخلوط حروفِ تہجی کی مفرد اور مرکب اشکال کو پہچاننے اور خوشخطی کے ساتھ لکھنے کے قابل بنانا
- جس میں صوتی اور بصری دونوں طریقہ ہائے تدریس کے عمدہ اور متوازن امتزاج سے بچوں کو اُردولکھنا اور پڑھنا سکھایا گیا ہے۔
- جس میں بچوں کو نستعلیق اور خستہ دونوں طرح کے رسم الخط سے روشناس کروایا گیا ہے۔
- جو نصاب میں شامل دوسرے مضامین یعنی انگریزی، ریاضی، اسلامیات، سائنس اور فائن آرٹس سے بھی پوری طرح مربوط اور ہم آہنگ ہے۔
- جس میں صرف لکھنے اور پڑھنے پر ہی نہیں بلکہ بولنے اور سننے ، بہترین معاشرتی آداب سیکھنے مثبت تعمیری سوچ، پاکستانی تشخص اور اعلی اسلامی اقدار پروان چڑھانے پر بھی بھر پور توجہ دی گئی ہے
- فائیو ڈی سیریز بارہ منفرد خصوصیات کی حامل ہے۔
Reviews
Clear filtersThere are no reviews yet.